وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب ملتان کی انسپکشن ٹیم نے سکول ایجوکیشن ایلیمنٹری ونگ وہاڑی کا دورہ کیا۔ ٹیم کی قیادت ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن مسرت جبین نے کی۔انسپکشن ٹیم نے ادارے کے انتظامی و تعلیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی ای او ایلیمنٹری عندلیب اصغر کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ مسرت جبین نے تدریسی معیار کو بہتر بنانے، حاضری کو یقینی بنانے اور میرٹ پر مبنی پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے پر زور دیا۔
انسپکشن ٹیم نے ریکارڈ، تدریسی کارکردگی اور اساتذہ و طلبہ کی حاضری کا بھی جائزہ لیا گیا تعلیمی اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی