وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) میاں عمران دولتانہ اور جرمن ماہرمسٹر جوہن ہیمر نے ایکسین ہائی وے عمیر لطیف سے ہائی وے آفس میں ملاقات کی۔اور ہائی ویز و مواصلات میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طریقے سے شاہراہوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کرکے ٹرانسپورٹ کے مسائل کوحل اور حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی