ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کو عقیدت اور مذہبی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے تمام محکموں کو اپنے اپنے دفاتر کو برقی قمقموں سے سجانے کی ہدایت کر دی ہے⁷

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کو عقیدت اور مذہبی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے تمام محکموں کو اپنے اپنے دفاتر کو برقی قمقموں سے سجانے کی ہدایت کر دی ہے اس کے علاوہ جشن عید میلاد النبی ؐکے موقع پرمحافل و تقریبات کا انعقاد کرانے کی ہدایت بھی کی ہے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ نبی پاکؐ کی آمد ہمارے لئے باعث رحمت و برکت ہے جشن عید میلاد النبیؐ کو بھرپور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow