وہاڑی ( ڈیلی بی بی سی اردو) ضلعی انتظامیہ وہاڑی کے مطابق دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے الرٹ ہیں اور بروقت ریسپانس کیا جارہا ہے عوام تک تمام اطلاعات بروقت پہنچائی جا رہی ہیں سوشل میڈیا پر کچھ غیر مصدقہ اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں جس سے عوام میں بے چینی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ کسی صورت بھی مناسب نہیں ہے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ احتیاط سے کام لیں اور کوئی بھی ایسی معلومات جو کہ تصدیق شدہ نہ ہو۔ہر گز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں دریائے ستلج میں ایسی کوئی سیلابی صورتحال نہیں ہے جس سے قصبہ لڈن یا وہاڑی شہر کے متاثر ہونے کا خطرہ ہو۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی