جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آتشزدگی، 85 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں 85 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارے میں 170 افراد سوار تھے، حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا، طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا۔فائر ایجنسی کے مطابق بہت سے افراد طیارے سے باہر گرنے کے باعث ہلاک ہوئے۔حادثہ جنوبی کوریا کے جنوبی علاقے میں واقع موان ایئرپورٹ پر پیش آیا، ایمرجنسی عملے نے طیارے میں لگی آگ بجھا دی

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow