ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپس اور کلینک آن وہیل کا وزٹ کیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپس اور کلینک آن وہیل کا وزٹ کیا انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے فراہم کی جانیوالی ادویات کی دستیابی،ہیلتھ سروسز اور دیگر امور کا جائزہ لیا سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں میڈیکل کیمپس پرڈاکٹرز اور سٹاف 24گھٹنے ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں اور سیلاب متاثرین کے علاج معالجہ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow