ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سی ای او ایجو کیشن ناصر عزیز نے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا اور فلڈ ریلیف میں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سی ای او ایجو کیشن ناصر عزیز نے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا اور فلڈ ریلیف میں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ سی ای او ایجو کیشن ناصر عزیز نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ سرگرم عمل ہے اور سیلاب متاثرین کو بہترین بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے سی ای او ایجو کیشن سکولز میں موجود عملہ کو ہدایت کی کہ سیلاب متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور جانوروں کی ویکسی نیشن اور دیگر علاج معالجہ کی فراہم بروقت کی جائے اس کے علاوہ واش رومز کیلئے پانی کی فراہمی اورصفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow