ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں کنسلٹنٹ و سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز دیگر ڈاکٹرز اور سٹاف طبی کیمپ برائے سیلاب زدگان میں سیلاب متاثرین کے علاج معالجہ کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں کنسلٹنٹ و سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز دیگر ڈاکٹرز اور سٹاف طبی کیمپ برائے سیلاب زدگان میں سیلاب متاثرین کے علاج معالجہ کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی کیمپ قائم ہیں ڈاکٹرز اور سٹاف 24 گھٹنے ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں طبی کیمپ میں مریضوں کو بنیادی علاج معالجہ کی سہولیات میسر ہیں اور اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow