ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی کمپلیکس میں “مہربان ریلیف کیمپ “قائم کر دیا گیا ہے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی کمپلیکس میں “مہربان ریلیف کیمپ “قائم کر دیا گیا ہے جس میں شہری بستر، کھیس،کمبل،تکیے،بچوں، مردانہ و زنانہ کپڑے،چادریں، راشن، کھانے پینے سمیت روز مرہ کے استعمال کی اشیاء جمع کروا سکتے ہیں آئیں مل کر اپنے بہن بھائیوں کا سہارا بنیں اور مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow