سکول کالج ہسپتال آئوٹ سورس نہ کریں،ایم پی شازیہ جدون محکمہ صحت اور تعلیم سے سیاسی مداخلت ختم کی جائےتمام سرکاری محکموں سے سیاسی مداخلت ختم کی جائے

اسلام اباد (نوید یوسف زئی )
سکول کالج ہسپتال آئوٹ سورس نہ کریں،ایم پی شازیہ جدون محکمہ صحت اور تعلیم سے سیاسی مداخلت ختم کی جائےتمام سرکاری محکموں سے سیاسی مداخلت ختم کی جائے
ایم پی اے شازیہ جدون کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں تقریر کرتے ہوۓ کہا کہ جب متوسط طبقے سے نمائندہ اسمبلی میں جائے گا تو وہ عام آدمی کو درپیش مسائل ضرور اجاگر کرے گا اس لیے آئندہ الیکشن میں بھی روایتی سیاستدان جو ابھی تک کرپٹ سسٹم کے خاتمے کی بات اسمبلی میں نہیں کر سکے انھیں خدا حافظ کہا جائے اور اپنے آس پاس حقیقی عوامی نمائندہ جو متوسط طبقے سے ہو جو عام آدمی کو درپیش مسائل سمجھتا ہو،اس پر بولتا ہو،جرات مند ہو،کمیشن کرپشن اور انتقامی سیاست سے دور ہو ایسے نمائندے کو سامنے لائیں یا پھر اسی طرح سرکاری محکموں کو یرغمال بنائے عناصر کی من مانیوں اور ادارہ جاتی استحصال برداشت کرنے اور ظلم سہنے کے لیے تیار رہیں،حقیقی تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے،

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow