وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور خلاف ورزی پر 3دکاندار پر مقدمات کا اندراج کروادیا۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ سول ڈیفنس انفورسمنٹ ٹیم عوام کے تحفظ اور حادثات کی روک تھام کے لیے روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں سرگرمِ عمل ہے ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ایل پی جی ری فلنگ شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرناک ہے کسی کو بھی غیرقانونی کاروبارکرنے کی اجازت نہیں ہے خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی