ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے اپنے آفس میں کھلی کچہری لگائی

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے اپنے آفس میں کھلی کچہری لگائی اور سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ محکموں کو حل کیلئے احکامات جاری کئے ڈپٹی کمشنر وہاڑ ی خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام کے بروقت مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں عوامی مسائل کے حل میں تاخیری حربے کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے تمام محکمے عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں افسران سائلین سے حسن سلوک سے پیش آئیں۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow