بھارتی صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی طرف سے خاتون کازبردستی نقاب کھینچنے پر ضلع وہاڑی کے بوائز سکولوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) بھارتی صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی طرف سے خاتون کازبردستی نقاب کھینچنے پر ضلع وہاڑی کے بوائز سکولوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف پرُ زور مذمتی ریلیاں نکالی گئیں ۔خاتون کا زبردستی نقاب کھینچنے پر طلبہ نے پرُزور مذمت کی ۔ طلبہ نے کہا کہ حجاب و نقاب پر حملہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے خاتون کی تضحیک پر شدید تشویش ہے انڈیا معرکہ حق میں پاکستان سے شکست کھانے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے انڈیا بوکھلاہٹ میں الٹی سیدھی حرکتیں کر رہا ہے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے واقعے کا نوٹس لیں

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow