ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جاپانی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ موجودہ جنگ ایران کی اپنی نہیں بلکہ اس پر مسلط کی گئی ہے تاہم تہران عارضی نہیں بلکہ مکمل، جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خواہاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرے گا جو جنگ کے مکمل خاتمے کا باعث بنے، اور کسی بھی سنجیدہ جنگ بندی تجویز پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بعض ممالک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں