فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں گزشتہ اکتوبر میں +13 ریٹنگ کانٹینٹ کو کم عمر صارفین تک پہنچنے سے روکنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ کمپنی ان گائیڈ لائنز کا عالمی سطح پر کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس پر اطلاق کرنے جا رہی ہے۔ میٹا کی جانب سے یہ اقدام گزشتہ ماہ نیو میکسیکو اور لاس اینجلس کی عدالت میں کمپنی کو نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا تھا۔ کمپنی نے ’لمیٹڈ کنٹینٹ‘ ایک نیا فیچر بھی متعارف کرایا ہے، جس میں زیادہ سخت فلٹرز شامل ہیں تاکہ کم عمر صارفین نہ تو حساس مواد دیکھ سکیں، نہ اس پر تبصرہ کر سکیں اور نہ ہی ایسے تبصرے وصول کر سکیں۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی