سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے ایکس چیٹ نامی ایپ لانچ کرنے کی تیاری کر لی۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پریس ریلیز کے مطابق یہ ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوگی جبکہ اس پر نہ ہی اشتہارات ہوں گے اور نہ ہی کوئی ٹریکنگ ہوگی۔ مزید برآں اس ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ فیچر کے ساتھ ڈاکیومنٹ بھیجنے، گروپ چیٹس تشکیل دینے اور اپنے پیغامات میں تبدیلی کرنے یا ڈیلیٹ کرنے کی سہولت بھی ہوگی۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی