کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد نور عالم عرف وفادار ولد ماروت خان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشتگرد 2014 میں فتنۃ الخوارج کے مفتی نور ولی کے گروہ میں شامل ہوا۔ ٹریننگ کے بعد دہشتگرد جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں پر حملے کرنے میں ملوث ہے۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow