ترجمان سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔ترجمان کے مطابق سحری و افطار کے وقت گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی، سہ پہر ساڑھے 3 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی ، رات 3 سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائیگی ، صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک گیس بند ہو گی، رات 10 سے رات 3 بجے تک گیس بند رکھی جائے گی،
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی