وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر اشیاء خورونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر متحرک ہیں رواں ماہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 2لاکھ 16ہزار 195انسپکشنز کیں اور 83خلاف ورزیوں پر 2لاکھ 66ہزار 500روپے جرمانے عائد کئے ایک مقدمہ کا اندراج اور 21گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مزید متحرک ہو کر کام کریں کسی بھی دکاندار کے ساتھ گراں فروشی پر کوئی رعایت نہ برتی جائے کیونکہ گراں فروش عوام کی قوت خرید متاثر کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی