. وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے چک نمبر 13اور 75ڈبلیو بی کا دورہ کیا اور گندم کی فصل بارے خسرہ اور گرداوری کا معا ئنہ کیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کو گندم کی فصل پر خسرہ اور گرداوری بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر نے گرداوری مکمل ہونے پر اطمینا ن کا اظہار کیا اور کہا کہ گندم کی فصل کی پیداوار بارے گرداوری کی انسپکشن کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے گرداوری زرعی زمین کی پیداوار کا تعین کرنے میں مدد دیتی ہے گرداوری حکومتی منصوبہ بندی میں معاونت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید عثمان منیر بخاری، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول اور تحصیلدار ملک جاوید بھی موجود تھے
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی