. تفصیلات کے مطابق(حکیم شمعون نزیر کھوکھر )
وہاڑی کے07 سب انسپکٹرز کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ضلع وہاڑی کے 07 سب انسپکٹرز کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے رینک پر پروموٹ ہونے والواں میں عامر مسعود جوئیہ، حسن آفتاب کیانی، فاروق رمضان، مجاہد خان بلوچ، مہر عباس، فیضان علی، عدنان جمیل ٹیپو شامل ہیں ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی