. وہاڑی( ڈیلی بی بی سی اردو) اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے چوڑی بازار وہاڑی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور سامان بحق سرکار ضبط کر لیا اس موقع پر سی او بلدیہ راؤ نعیم خالد بھی ہمراہ تھے اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے دکاندار اپنی دکان کا سامان اپنی حدود میں رکھیں۔ دکاندار دکان کا تمام سامان باہر لگا کر راہگیر کیلئے مشکلات پیدا کرتے ہیں جو سراسر زیادتی ہے۔ قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی