اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے اپنے آفس میں تاجر رہنما کے ساتھ اجلاس کاانعقاد کیا اجلاس میں ملتان دہلی روڈ اور کلب روڈ پر واقع دکانوں پر شیڈز، شٹر اور بورڈز لگانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے اپنے آفس میں تاجر رہنما کے ساتھ اجلاس کاانعقاد کیا اجلاس میں ملتان دہلی روڈ اور کلب روڈ پر واقع دکانوں پر شیڈز، شٹر اور بورڈز لگانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے کلب روڈ اور ملتان دہلی روڈ پر واقع دکانوں پر جمعہ تک منظور کردہ سائز اور ڈیزائن کے مطابق شیڈز، شٹر اور بورڈز لگانے کی تاکید کی اور ہفتہ کے روز تمام کا م کا معائنہ کرنے کا عندیہ دیا اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے مزید کہا کہ دکانوں کے شیڈز اور شڑ کا پینٹ ایک جیسا ہونا چاہیے اس موقع پر سی او بلدیہ راؤ نعیم خالد ،تاجر رہنماؤں کی کثیر تعداد موجود تھی

About daily bbc urdu

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow