
۔پروفیسر زاہد خان ایڈووکیٹ ، انٹر نیشنل انگلش لینگویج ٹیسٹ سیسٹم کے اعلی تجربہ کار ٹرینر کی نگرانی میں انگلش کی باقاعدہ کلاسیں پڑھائی جاتی ہیں۔ انٹرنیشنل انگلش لینگویج ٹیسٹ سیسٹم کی تعلیم کے دوران فوکس انفرادی طالب علم ہوگا۔ طلباء آسانی سے ہر ماڈیول سننے ، پڑھنے ، لکھنے اور بولنے میں 7 یا 7.5 بینڈ اسکور حاصل کرتے ہیں۔ کلاس ٹائمنگ تین گھنٹے اور چاروں ماڈیول روزانہ پڑھاتے ہیں۔ انگلش کا تمام متعلقہ مواد کوچنگ سنٹر فراہم کرتا ہے۔ طالب علم کلاس میں شرکت کے لئے اپنے ساتھ گھر سے کچھ بھی نہیں لاتا ہے۔ کورسز سے متعلقہ مواد کوچنگ سنٹر مہیا کرتا ھے۔ یہاں تک کہ ٹیسٹ پیپر شیٹ بھی کلاس میں ہر طالب علم کو فراہم کی جاتی ہے۔ Competitive IELTS coaching center کلاس کا ماحول بہت معاون ، پرامن اور پرسکون ہے۔Competitive IELTS coaching center کا داخلہ اب کھل گیا ہے۔ Competitive IELTS Coaching center میں داخلہ لینے کے لئے رابطہ کریں۔ onlineکلاسں کی بھی سہولت موجود ہے۔۔ دابطہ نمبر 6573300ـ0301 پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی