یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور وہاڑی کیمپس میں پاکستان کی بھارت پر عظیم فتح کی یاد میں یوم تشکر منانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شیخ اسرار احمد نے پرچم کشائی کی

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور وہاڑی کیمپس میں پاکستان کی بھارت پر عظیم فتح کی یاد میں یوم تشکر منانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شیخ اسرار احمد نے پرچم کشائی کی مقررین نے پاکستانی مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر شہداء، غازیوں اور پوری قوم اور پاکستان کی سلامتی اور لازوال خود مختاری کے لیے بھی دعا کی گئی۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرشیخ اسرار احمد،لیکچرار حافظ غلام مرتضیٰ، لیکچرار ڈاکٹر حافظ محمد حسن محمود،لیکچرارو انچارج طلبا امور فقیر حسین نے حاضرین سے خطاب کیا۔تقریب میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز ڈاکٹر راشد محمود،ڈاکٹر نوید احمد، اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر ساجد محمود،ڈاکٹر نگینہ نوید ریاض،ڈاکٹر عنبرین غنی،ڈاکٹر صائمہ مظفر، ڈاکٹر محمد عمران،ڈاکٹر محمد عمران،ڈاکٹر فرحان ناصر،ڈاکٹر عرفان احمد،ڈاکٹر سحر ممتاز، ڈاکٹر فاطمہ بتول،حافظ محمد زاہد دولتانہ،لیکچرار عثمان علی، محمد رمضان، امیر سلطان، امتیاز احمد، اور غیر تدریسی عملہ کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

About daily bbc urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow