.
. ( ڈیلی بی بی سی اردو)عید کے دوسرے روز اے ڈی سی جی /اے سی غزالہ کنول اور اے ڈی سی فنانس مظفرخان نے شہریوں میں ویسٹ بیگز بھی تقسیم کئے اے ڈی سی جنرل /اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عید کے دوسرے روز بھی صفائی ستھرائی کا عمل بھر پور انداز سے جاری ہے۔ وہاڑی شہر و دیہی علاقوں صاف ستھرے دکھائی دے رہے ہیں سینٹری ورکرز گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ و آلائشیں اٹھا رہے ہیں سڑکوں کو عرق گلا ب سے ملے پانی سے دھو یا جا رہا ہے عوام کی طرف سے مثبت فیڈ بیک سے ورکرز کو حوصلہ مل رہا ہے۔ اے ڈی سی جی /اے سی غزالہ کنول اور اے ڈی سی فنانس مظفرخان نے سینٹری ورکرز میں کھانا بھی تقسیم کیا
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی