. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام ڈی ایچ ڈی سی ہال میں ایچ پی وی ویکسین مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا ٹریننگ سیشن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ محمد فاضل، محمد فضل دین، سہیل احمد بورے والا،ذوالفقار علی،ڈاکٹراجواد نے ویکسین سے متعلق تکنیکی، عملی اور معلوماتی تربیت فراہم کی۔ اور ٹیموں کو یو سی سطح پر سکولز، مدراس، لٹریسی سکولز،علاقے،میپ، شیڈول اور دیگرامور بارے آگاہی دی گئی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد فاضل نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین 9 تا 14 سال کی عمر کی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے میں مؤثر ہے،ضلع وہاڑی میں مہم کے دوران 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ والدین، اساتذہ اور سکول انتظامیہ کا تعاون حاصل کیا جائے گاڈاکٹر فاضل نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین اس قابلِ علاج مرض کا شکار ہو رہی ہیں۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی