وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) محکمہ لائیوسٹاک وہاڑی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 7 ڈبلیو بی کے قریب مشترکہ کارروائی کی اور ایک سوزوکی پک اپ نمبر CN–5361 کو روکا گیا جس میں غیر قانونی ذبحہ کیا گیا تقریباً 3 من گائے کا گوشت موجود تھا۔ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ گوشت قبضے میں لے لیا گیا۔اور پنجاب اینیمل سلاٹر کنٹرول ایکٹ 1963اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 کے تحت مقدمہ درج کرا دیا اور ضبط شدہ گوشت کو قانون کے مطابق تلف کر دیا گیا۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی