وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ضلعی انتظامیہ وہاڑی دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں سے لوگوں کے انخلاء کو یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقہ ساہوکا سے عوام اور مویشیوں کے انخلاء کیا گیا ہے محکمہ ریسکیو 1122اور دیگر محکمے امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اس کے علاوہ فلڈ ریلیف کیمپس فعال کر دیئے گئے ہیں دریائی راستوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے سیلاب کی صورت میں بروقت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔
Latest Posts
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارانسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارفکائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصرامریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی