بوڑھے افراد کا وقت کے ساتھ گھر پر کھانا بنانے کے بجائے فروزن غذاؤں اور مائیکرو ویو کے کھانوں پر انحصار بڑھ جاتا ہے، بالخصوص جب انہیں ذہنی مسائل سامنا ہو۔ لیکن جاپان میں محققین کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ بوڑھے افراد کے لیے کھانا بنانے کا عمل صرف جسمانی سرگرمی نہیں بلکہ دماغی سرگرمی بھی ہے۔ ...
Read More »صحت
ذیابیطس سے بچاؤ کےلیے کتنی نیند ضروری ہے؟
صحت مند زندگی گزارنے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے، خاص طور پر عمر بڑھنے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ مزید اہم ہو جاتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے۔ طبی جریدے BMJ ...
Read More »چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق
ایک طویل المدتی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ معتدل مقدار میں کیفین والی مشروبات پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں نمایاں کمی آتی ہے۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل see ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 1 لاکھ 31 ہزار سے زیادہ شرکا نے حصہ لیا۔ مطالعے کے آغاز پر یہ افراد کینسر، ...
Read More »رات کو پستے کھانے کے حیران کن فوائد
(ڈیلی بی بی سی اردو) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پستے کھانا آنتوں کی صحت، سوزش میں کمی اور قوتِ مدافعت میں بہتری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہےبالخصوص اس کو جب رات کے وقت کھایا جائے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق (جس میں 51 بالغ افراد شامل تھے) یہ بات سامنے آئی ...
Read More »سردی میں مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟
(ڈیلی بی بی سی اردو)سردیوں کا موسم آگیا ہے اور جیسے ہی دھوپ تھوڑی نرم ہو جاتی ہے، لوگ خشک میوہ جات کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ اس دوران سب سے زیادہ پسندیدہ اور سستی چیز؟ جی ہاں، مونگ پھلی! مگر مونگ پھلی کھانے کے بعد اکثر لوگ ایک عام مگر غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں: پانی نہیں ...
Read More »رات کو زیادہ روشنی ادھیڑ عمر افراد میں کِن سنگین بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟
(ڈیلی بی بی سی اردو)رات کو زیادہ روشنی کا ہونا ادھیڑ عمر افراد میں صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے، خاص طور پر فالج اور ہارٹ فیلیئر کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ رات میں زیادہ روشنی کی موجودگی نیند کے معیار کو متاثر کرتی ہے، جو کہ قلبی اور دماغی صحت ...
Read More »پالتو جانوروں کو اپنے ساتھ سلانے کے نقصانات
(ڈیلی بی بی سی اردو) پالتو جانوروں کو اپنے بستر یا کمرے میں سلاتے وقت مختلف سائنسی اور صحت کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں، جن پر کئی تحقیقیں کی گئی ہیں۔ پالتو جانوروں کو اپنے بستر یا کمرے میں سلاتے وقت مختلف سائنسی اور صحت کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں، جن پر کئی تحقیقیں کی گئی ہیں۔ ان ...
Read More »رات دیر تک جاگنا ذیابیطس کا خطرہ 50% سے زیادہ بڑھا دیتا ہے
میڈرڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ دیر تک جاگنا پسند کرتے ہیں ان میں ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا امکان جلد سونے والوں کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔میڈرڈ میں ذیابیطس کے مطالعہ کے لیے یورپی ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں پیش کردہ نتائج کے مطابق جو لوگ رات دیر تک جاگتے ہیں، ان میں ...
Read More »شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی کے فرائض نبھانے والے شان مسعود اور وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو عہدے سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں محض افواہیں ...
Read More »بھارتی فضائیہ کی خاتون افسر کیساتھ زیادتی پر سینیئر افسر کیخلاف مقدمہ درج
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ ایئر فورس کی 24 سالہ خاتون فلائنگ آفیسر نے اپنے ونگ کمانڈر پر جنسی زیادتی اور ذہنی طور پر ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر 38 سالہ پی کے سہراوت کے خلاف مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ 376(2) کے تحت پولیس اسٹیشن بڈگام ...
Read More »