پیرس: ایک پیشہ ور اسٹنٹ ڈرائیور نے گاڑی کے اندر بیٹھ کرbungee جمپنگ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نسان فرانس کمپنی نے پیرس کے علاقے Puteaux میں واقع بزنس ڈسٹرکٹ میں عالمی ریکارڈ کا اہتمام کیا اور لارنٹ لاسکو نامی ایک پیشہ ور اسٹنٹ مین اور ریس کار ڈرائیور کو اسے انجام دینے کیلئے ہائر کیا۔آٹھ بنجی ڈوریوں سے ...
Read More »Author Archives: akhtarsahu
شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی کے فرائض نبھانے والے شان مسعود اور وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو عہدے سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں محض افواہیں ...
Read More »میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، کسی اور کا پہنا، سعدیہ امام کا انکشاف
کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سعدیہ امام کا کہنا تھا کہ میں بوتیک کا کام کرتی تھی۔ میرے شادی کے جوڑے پر کام ہورہا تھا کہ اس دوران شاٹ سرکٹ ہوا اور پورا کارخانہ جلا تو ...
Read More »پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا ، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا۔ کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔وزیردفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے ہوئے کہا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں تو اس کا کیا ری ایکشن آئے گا۔ اس قسم کی ...
Read More »افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ
اسلام آباد: افغان سرحد سے طالبان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے اب تک 16 طالبان ہلاک اور 27 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ طالبان کے دو ٹینک بھی تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، 7 ...
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کا تمام پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات کے واقعے پر ایکشن لیں گے اور خاموش نہیں رہیں گے، واقعے کو سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ بدقسمتی ...
Read More »بھارتی فضائیہ کی خاتون افسر کیساتھ زیادتی پر سینیئر افسر کیخلاف مقدمہ درج
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ ایئر فورس کی 24 سالہ خاتون فلائنگ آفیسر نے اپنے ونگ کمانڈر پر جنسی زیادتی اور ذہنی طور پر ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر 38 سالہ پی کے سہراوت کے خلاف مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ 376(2) کے تحت پولیس اسٹیشن بڈگام ...
Read More »Hello world!
Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!
Read More »