سیارہ زحل کے گرد موجود خوبصورت کنارے نظامِ شمسی کے سب سے حیرت انگیز مظاہر میں سے ہیں۔ ان کی تشکیل کے بارے میں سائنسدانوں کے پاس چند قوی نظریات موجود ہیں۔ زحل کے گرد دائرے دراصل برف کے ٹکڑوں، چٹانوں اور گرد و غبار پر مشتمل ہیں۔ ان کا سائز بہت چھوٹے ذرات سے لے کر بڑے پتھروں تک ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
علی ظفر سے کیس ہارنے کے بعد میشا شفیع کا ردعمل بھی سامنے آگیا
معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالت کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ردِعمل دے دیا۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے خواتین کے حوصلے اور خودمختاری سے متعلق پیغامات اور شاعری شیئر کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس مرحلے کو ایک ذاتی آزمائش سمجھتے ہوئے اب اپنی توجہ خود کو ...
Read More »رنگ گورا کرے والی کریم احتیاط سے استعمال کریں بعض کیسز میں اسکن
رنگ گورا کرنے والی کریمز احتیاط سے استعمال کرنا واقعی بہت ضروری ہے، کیونکہ ان میں موجود کچھ اجزاء جلد اور مجموعی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ اکثر سستی یا غیر معیاری کریمز میں Hydroquinone ہوتا ہے جس کے زیادہ استعمال سے جلد پتلی اور حساس ہو جاتی ہے۔ اسی طرح اسٹرائیڈز وقتی گورا پن دیتے ہیں ...
Read More »پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کھیلنے کل آئیوری کوسٹ روانہ ہوگی
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کھیلنے کیلئے کل پیر کو آئیوری کوسٹ روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وویمنز ٹیم کی فیفا سیریز میں پہلی بار شمولیت کا فیصلہ گزشتہ سال کلب ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی اور فیفا صدر جیانی انفینٹینو کے درمیان ہونے والی ...
Read More »گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور
اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی سے متعلق قائم کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں گیس راشن بندی کی ...
Read More »خلیجی جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی پذیرائی
امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے۔ بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ فرسٹ پوسٹ کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے چیلنجز کے باوجود ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ...
Read More »روزانہ 500 راکٹ! حزب اللہ کی جنگی صلاحیت نے اسرائیلی فوج کے ہوش اُڑا دیے
تل ابیب/تہران: اسرائیلی فوج کے ایک اعلیٰ کمانڈر نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی عسکری صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گروہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیو ماسگب نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ نہ صرف مکمل طور پر فعال ہے ...
Read More »امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی افواج نے صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں امریکی فوجی کارروائی کے دوران دو سی 130 طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ کر دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت ہوئی جب امریکی افواج ایک گرائے گئے لڑاکا طیارے کے لاپتا عملے کے رکن ...
Read More »نیلی جنگ (Blue War): بقا اور وسائل کا ٹکراؤ. پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
نیلے رنگ کی جنگ یا “Blue War” ایک ایسا عنوان ہے جسے علامتی اور تاریخی دونوں لحاظ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اردو ادب اور کالم نگاری میں اسے اکثر پانی کے بحران، سمندری حدود کے تنازعات، یا مستقبل میں پانی کے حصول کے لیے ہونے والی ممکنہ جنگوں کے تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ انسانی تاریخ گواہ ہے ...
Read More »پی ایس ایل 11: کراچی کنگزنے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے 129 رنز کا تعاقب 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں کیا۔ کراچی کنگز کی جانبس ے محمد وسیم 38 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ...
Read More »