Author Archives: daily bbc urdu

کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد نور عالم عرف وفادار ولد ماروت خان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ ...

Read More »

آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے ایکس چیٹ نامی ایپ لانچ کرنے کی تیاری کر لی۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پریس ریلیز کے مطابق یہ ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوگی جبکہ اس پر نہ ہی اشتہارات ہوں گے اور نہ ہی کوئی ٹریکنگ ہوگی۔ مزید برآں اس ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ فیچر کے ساتھ ڈاکیومنٹ ...

Read More »

انسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں گزشتہ اکتوبر میں +13 ریٹنگ کانٹینٹ کو کم عمر صارفین تک پہنچنے سے روکنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ کمپنی ان گائیڈ لائنز کا عالمی سطح پر کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس پر اطلاق کرنے جا رہی ہے۔ میٹا ...

Read More »

کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر

یہ فلکیات کا ایک بڑا معمہ ہے کہ کائنات نہ صرف پھیل رہی ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی اصل وجہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ میں نہیں آئی۔ کائنات کے پھیلاؤ کو سب سے پہلے ایڈوِن ہبل نے دریافت کیا کہ کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں۔ اس مشاہدے نے بگ بینگ ...

Read More »

امریکی خاندان کو پانچ برس بعد گمشدہ بلی مل گئی

ٹیکساس میں موجود ولیمسن کاؤنٹی ریجنل اینیمل شیلٹر نے بتایا کہ بلی کو رواں برس مارچ کے آخر میں فیسلیٹی میں لایا گیا اور جب اس کی مائیکرو چپ کو اسکین کیا گیا تو اس کے مالکان کی معلومات سامنے آئی۔ بلی کے مالک نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کو ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لکھا تھا ...

Read More »

لاہور قلندرز کا پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر چارتھ اسالنکا کو شامل کرنے کا اعلان

پی ایس ایل 11 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سری لنکا کے بیٹنگ آل راؤنڈر چارتھ اسالنکا سے معاہدہ کرنے کا اعلان کردیا۔ 28 سالہ چارتھ اسالنکا نے بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز پرویز حسین ایمون کی جگہ لی ہے، اسالنکا بائیں ہاتھ کے بیٹر اور آف اسپن بولنگ ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت چار روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔

وہاڑی(عبدالغفار) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت چار روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے انسداد پولیو مہم کیلئے کئے گئے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نے مائیکرو پلان کے مطابق انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کی ہدایت ...

Read More »

پاک ایران تعلقات: ایک نئے عہد کا آغاز. پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات محض دو ہمسایہ ممالک کے رسمی روابط نہیں بلکہ یہ صدیوں پرانی مشترکہ تہذیب، ثقافت، مذہب اور جغرافیائی اہمیت کے گہرے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ حالیہ عالمی اور علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے اور پُر امید عہد میں داخل ہو رہے ہیں۔ پاکستان کو تسلیم کرنے والا ...

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے. پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے. ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ثناءاللہ ابڑو نے بتایا کہ پہلی برآمدی کھیپ ریفریجریٹڈ ٹرکوں کے ذریعے ازبکستان تاشقند کے لیے ...

Read More »

سونگھنے کی حس میں کمی کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے؟

ایک تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سونگھنے کی حس میں کمی، الزائمر بیماری کی ابتدائی اور اہم ترین علامات میں سے ایک ہو سکتی ہے اور حیران کن طور پر یہ یادداشت کے واضح مسائل سے بھی پہلے ظاہر ہو سکتی ہے۔ جرمنی کے تحقیقی ادارے ڈی زیڈ این ای اورلُڈوگ میکس میلینس یونیورسٹی میونخ (ایل ایم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow