Author Archives: daily bbc urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 116 روپے بڑھ کر 4لاکھ 4ہزار 717 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی ...

Read More »

کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق

بوڑھے افراد کا وقت کے ساتھ گھر پر کھانا بنانے کے بجائے فروزن غذاؤں اور مائیکرو ویو کے کھانوں پر انحصار بڑھ جاتا ہے، بالخصوص جب انہیں ذہنی مسائل سامنا ہو۔ لیکن جاپان میں محققین کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ بوڑھے افراد کے لیے کھانا بنانے کا عمل صرف جسمانی سرگرمی نہیں بلکہ دماغی سرگرمی بھی ہے۔ ...

Read More »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب میں مری میں 40، لاہور، شادی پورہ 43، تاج پورہ 38، سگیاں 37، جوہر ٹاؤن 34، پانی والا تالاب 31، گلشن راوی 30، سمن آباد 30، نشتر ٹاؤن 28، جیل روڈ 26، ایئر پورٹ 24،چوک ناخودہ 23،ہیڈ آفس واسا 22، لکشمی چوک 22،اپر مال 15، مغل پورہ 15، فرخ آباد ...

Read More »

توانائی میں خود انحصاری: وقت کی اہم ضرورت. تحریر پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

توانائی میں خود انحصاری (Power Self-reliance) کا مطلب ہے کہ کوئی ملک یا فرد اپنی بجلی اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بیرونی ذرائع یا درآمدی ایندھن (جیسے مہنگا تیل اور گیس) پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے مقامی وسائل استعمال کرے۔ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی، صنعتی استحکام اور قومی سلامتی کا دارومدار اس کی توانائی ...

Read More »

ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ 23 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے جبکہ خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو 48 گھنٹوں میں مکمل طور پر نہ کھولا گیا تو امریکا ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ ...

Read More »

ذیابیطس سے بچاؤ کےلیے کتنی نیند ضروری ہے؟

صحت مند زندگی گزارنے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے، خاص طور پر عمر بڑھنے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ مزید اہم ہو جاتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے۔ طبی جریدے BMJ ...

Read More »

پی ایس ایل 11 صرف کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 صرف کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے کرانے اور ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگا تاہم کفایت شعاری اقدامات ...

Read More »

ایران جنگ میں غیر جانبداری، سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں

سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ کے دوران اپنی غیر جانبداری برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا سمیت جنگ میں شامل ممالک کو اسلحے کی برآمدات معطل کر دی ہیں۔ سوئس حکومت کے مطابق یہ فیصلہ عالمی قوانین اور غیر جانبداری کی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے تاکہ جاری تنازع میں کسی فریق کی حمایت سے گریز کیا جا سکے۔ ...

Read More »

بجلی کے نظام پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت انتباہ

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا تو وہ خطے میں توانائی اور پانی کی تنصیبات پر حملے کر سکتا ہے۔ ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ کے ترجمان ابرہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ایران نہ صرف تیل و گیس کی تنصیبات بلکہ پانی صاف کرنے والے پلانٹس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ...

Read More »

عید الفطر کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

عیدالفطر جیسے خوشیوں اور محبت کے تہواروں کے موقع پر شہیدوں کی یادیں بھی تازہ ہوجاتی ہیں، عید الفطر کا تہوار ہمیں ان عظیم بیٹوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر اپنی زندگیوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ملتان کے سپوت سپاہی سرمد سعید شہید کی جدائی کا غم اپنی جگہ مگر ان کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow