اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) پاکستان نے ٹیکس نظام کی کارکردگی بہتر بنانے،اخراجات میں شفافیت لانے اورسرکاری اداروںکے قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کے نام پر ایک ارب ڈالرکے 2 غیرملکی قرضے حاصل کرنے کافیصلہ کیاہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق حکومت 60 کروڑ ڈالرکاقرض “پاکستان پبلک ریسورسزفار اِنکلیوسِوڈیولپمنٹ پروگرام” کے تحت ورلڈ بینک سے،جبکہ 40 کروڑ ڈالر کاقرض “ایکسلیریٹنگ ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
قومی اسمبلی، سینیٹ اور کابینہ اجلاس آج طلب، 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) سینیٹ کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں 27ویں آئینی ترمیم ایجنڈے میں شامل نہیں تاہم آئینی ترمیم کا مسودہ ضمنی ایجنڈے کے طور پر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں 27ویں آئینی ترمیم ایجنڈے میں شامل نہیں۔ ذرائع کے ...
Read More »خطرناک دماغی بیماری سے بچنے کیلئے کتنا چلنا ضروری ہے؟ ماہرین نے جنہوں نے 50 سے 90 برس
(ڈیلی بی بی سی اردو)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم چلنا دماغی کارکردگی میں تنزلی اور الزائمرز بیماری سے متعلقہ پروٹین کے دماغ میں جمع ہونے کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ 14 برس تک جاری رہنے والی تازہ ترین تحقیق اس نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے جس میں مختلف اقسام کی ...
Read More »ایلن مسک دنیا میں ایک ٹریلین ڈالر کا تاریخی معاوضہ لینے والے پہلے سی ای او بن گئے
(ڈیلی بی بی سی اردو) ٹیسلا کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کے لیے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ پیکیج تقریباً ایک ٹریلین ڈالر (760 ارب پاؤنڈ) کا شیئر ہولڈرز نے منظوری دے دی۔ کمپنی کے سالانہ جنرل اجلاس میں ہونے والی ووٹنگ میں 75 فیصد حصص داروں نے اس غیر معمولی معاوضے کی حمایت ...
Read More »نیویارک سے موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگیا، زہران ممدانی کا میئر الیکشن جیتنے کے بعد پہلا خطاب
نیویارک (ڈیلی بی بی سی اردو)امریکی شہر نیویارک میں میئر کا الیکشن جیتنے والے زہران ممدانی نے کہا ہے کہ عوام نے ثابت کردیا کہ طاقت ان کے ہاتھ میں ہے اور نیویارک میں موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگیا۔ وہ یکم جنوری کو میئر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میئر منتخب ہونے کے بعد اپنے خطاب میں زہران ممدانی ...
Read More »زہران ممدانی کی کامیابی کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا
نیویارک(ڈیلی بی بی سی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئر الیکشن میں ریپبلکن امیدوار کی زہران ممدانی کے ہاتھوں شکست کی دو وجوہات بتا دیں۔ نیویارک میں ہونے والے میئر کے انتخاب میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار اینڈریو کومو کو ڈیموکریٹ پارٹی کے مسلم امیدوار زہران ممدانی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرمپ کی ...
Read More »پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی بی بی سی اردو)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے تھے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر میں اپنے تجارتی اور سفارتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت و پاکستان کے درمیان جاری تنازعے کو ختم کرنے میں کامیاب رہے۔ ایک بزنس فورم ...
Read More »حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کا فریم ورک تیار کرلیا، جلد پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد:(ڈیلی بی بی سی اردو) حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے فریم ورک تیار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کا فریم ورک تیار کر لیا ہے اور پہلے سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 27ویں آئینی ترمیم جمعے کو سینیٹ میں پیش کیے جانے کا ...
Read More »شوہر کو سابقہ بیوی کو بلیوں کی دیکھ بھال کے لیے ہر تین ماہ بعد 67 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم بلیوں کی اوس
استنبول:(ڈیلی بی بی سی اردو) ترکیہ میں ایک انوکھا مقدمہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب عدالت نے ایک شخص کو اپنی سابقہ بیوی کو ہر تین ماہ بعد بلیوں کی دیکھ بھال کے لیے 10 ہزار لیرا (تقریباً 67 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرنے کا پابند کیا۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے رہائشی بوگرا (Bugra) اور ...
Read More »رات کو زیادہ روشنی ادھیڑ عمر افراد میں کِن سنگین بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟
(ڈیلی بی بی سی اردو)رات کو زیادہ روشنی کا ہونا ادھیڑ عمر افراد میں صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے، خاص طور پر فالج اور ہارٹ فیلیئر کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ رات میں زیادہ روشنی کی موجودگی نیند کے معیار کو متاثر کرتی ہے، جو کہ قلبی اور دماغی صحت ...
Read More »