Author Archives: daily bbc urdu

ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول لازمی

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نئے کنٹرول نظام کے تحت ٹول فیس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے روسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

Read More »

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد: اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور کل صبح ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے کریں گے۔ کام ...

Read More »

ایران نے امریکی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

تہران: ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کسی قسم کی دشمنی پر مبنی سرگرمی میں ملوث نہ ہوں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت کھلی ہوئی ہے تاہم جہازوں کے محفوظ گزرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ ...

Read More »

حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں، فضیلہ قاضی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔ نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ بازو پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں۔ جس شخص کے بچوں ...

Read More »

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیشرفت، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش

پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے عالمی کمپنیوں کی دلچسپی میں مسلسل اضافہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کو نئی رفتار مل رہی ہے۔ اسی تناظر میں جاز اور ویون کی قیادت نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری منصوبہ پیش کردیا، یہ سرمایہ کاری آئندہ 3 برسوں میں کنیکٹیویٹی، ڈیجیٹل ...

Read More »

معروف انفلوئینسر سد ریپر کے گھر چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: لاہور کے علاقے فیز 9 حیات آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد اسحاق (سد ریپر) کے گھر نامعلوم چور نے بڑی واردات کر ڈالی۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پنجاب پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ ...

Read More »

لاہور؛ خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے والا آئن لائن ٹیکسی کا ڈرائیور گرفتار

لاہور: سرور روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون پر تشدد اور ہراساں کرنے والا آن لائن ٹیکسی ’’یان گو‘‘ کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں آن لائن ’’یان گو‘‘ ڈرائیور رضوان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق ملزم نے خاتون کو گاڑی میں ہراساں کیا اور ...

Read More »

کراچی؛ یو اے ای میں جبری جسم فروشی کا شکار ہونے والی خاتون کو ریسکیو کرلیا گیا

کراچی: انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کو ریسکیو کرتے ہوئے متعدد مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے مختلف کارروائیاں کیں۔ یو اے ای سے آنے والی خاتون کو انسانی اسمگلنگ اور جبری جسم فروشی کا ...

Read More »

90 سالہ معمر خاتون نے تقریباً 3 منٹ تک لٹک کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

امریکی ریاست اوہائیو کی ایک معمر ایتھلیٹ نے 90 سال کی عمر میں تقریباً 3 منٹ تک ڈیڈ ہینگ پوزیشن پر رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ این کرائل ایسلسٹن کی عمر 90 سال اور 231 دن ہے۔ یہ 2 منٹ 52 سیکنڈ تک ڈیڈ ہینگ پوزیشن میں رہیں۔ ...

Read More »

ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

کراچی: ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی جی سرکاری طور پر مقررہ نرخ سے بھی 200 روپے زائد قیمت پر مل رہی ہے۔ دریں اثنا ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالہادی خان نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow