Author Archives: daily bbc urdu

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی میں ایچ پی وی ویکسین قومی مہم بھر پور اندا ز سے جاری ہے ٹیمیں سکولز اور گھروں میں جا کر 9تا14سال تک عمر کی لڑکیوں میں ایچ پی وی ویکسین لگا رہی ہیں ایچ پی وی ویکسین لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی میں ایچ پی وی ویکسین قومی مہم بھر پور اندا ز سے جاری ہے ٹیمیں سکولز اور گھروں میں جا کر 9تا14سال تک عمر کی لڑکیوں میں ایچ پی وی ویکسین لگا رہی ہیں ایچ پی وی ویکسین لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے ...

Read More »

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی حبیب اللہ جونیجو کی زیر صدارت دفتر ضلعی الیکشن کمشنر وہاڑی میں ”شمولیتی شاختی کارڈ ووٹر اندراج فیز5 ”(انکلوسو ووٹر رجسٹریشن فیز 5) کو اجاگر کرنے کے حوالے سے انٹرا ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی حبیب اللہ جونیجو کی زیر صدارت دفتر ضلعی الیکشن کمشنر وہاڑی میں ”شمولیتی شاختی کارڈ ووٹر اندراج فیز5 ”(انکلوسو ووٹر رجسٹریشن فیز 5) کو اجاگر کرنے کے حوالے سے انٹرا ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نادرا کی موبائل رجسٹریشن وینزکے حوالے ...

Read More »

سیلاب سے نقصانات کے درست تعین یقینی بنانے کے حوالے سے سروے ٹیموں کے لیے ضلع کونسل ہال میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے سروے ٹیموں کو میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کام کرتے ہوئے نقصانات کے درست تعین کو یقینی بنا نے کی ہدایت کی

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) سیلاب سے نقصانات کے درست تعین یقینی بنانے کے حوالے سے سروے ٹیموں کے لیے ضلع کونسل ہال میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے سروے ٹیموں کو میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کام کرتے ہوئے نقصانات کے درست تعین کو یقینی بنا نے کی ہدایت کی ...

Read More »

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عابدہ حنیف وٹو نے میلسی اور بوریوالا میں متعدد پٹرول پمپس کے پیمانوں کو چیک کیا اور پیمانہ کم ہونے پر 3 پٹرول پمپس کو سیل کردیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عابدہ حنیف وٹو نے میلسی اور بوریوالا میں متعدد پٹرول پمپس کے پیمانوں کو چیک کیا اور پیمانہ کم ہونے پر 3 پٹرول پمپس کو سیل کردیا ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عابدہ حنیف وٹو نے بوریوالا میں اوریجنل پٹرولیم سروس ، گگو منڈی میں ابراہیم پٹرولیم سروس اور میلسی اڈا جلہ جیم ...

Read More »

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کے حکم پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ سوروموڑ سب انسپکٹر محمد عابد نے ہیوی گڈز ٹرانسپورٹ مالکان و ڈرائیورز کے ساتھ آگاہی سیشن کیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کے حکم پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ سوروموڑ سب انسپکٹر محمد عابد نے ہیوی گڈز ٹرانسپورٹ مالکان و ڈرائیورز کے ساتھ آگاہی سیشن کیا انہوں نے ممکنہ فوگ اور سموگ کے پیش نظر پیشگی اقدامات اٹھاتے ہوئے بڑی گاڑیوں خصوصاً ٹرالر وغیرہ کے اطراف اور پچھلی سائیڈ پر چاٸنہ لاٸٹس ...

Read More »

ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایجوکیشن کی ترقی و ترویج کیلئے بہترین انیشٹوز کا آغاز کیا ہے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایجوکیشن کی ترقی و ترویج کیلئے بہترین انیشٹوز کا آغاز کیا ہے تعلیمی اداروں میں طلبہ وطالبات کو سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کو بلند کیا گیا ہے ...

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فلڈ ڈیمیج اسسمنٹ سروے کے آغاز کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فلڈ ڈیمیج اسسمنٹ سروے کے آغاز کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ صحت مند بیٹی سے صحت مند گھرانہ کا حصول ممکن ہے لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ صحت مند بیٹی سے صحت مند گھرانہ کا حصول ممکن ہے لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے والدین ایچ پی وی ویکسین قومی مہم کے دوران 9تا14سال تک کی ہر لڑکی کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین ...

Read More »

حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے کیلئے وہاڑی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے کیلئے وہاڑی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اربن یونٹ کے سپروائزر اور سروئیرکو ایپ کا تعارف،استعمال، ڈیٹا انٹر ی اور ضابطہ اخلاق بارے تفصیلی ٹریننگ دی گئی ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مکانات،فصلوں اور ...

Read More »

نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور محکمہ سکولز ایجو کیشن کے زیر اہتمام اساتذہ کی جدیدطریقہ تدریس کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا

وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور محکمہ سکولز ایجو کیشن کے زیر اہتمام اساتذہ کی جدیدطریقہ تدریس کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ٹریننگ میں ضلع وہاڑی کے 29گرلز سکولوں کی خواتین اساتذہ کو تدریس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے آگاہی دی گئی ٹریننگ کی مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سیکنڈری شازیہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow