. راولپنڈی (ڈیلی بی بی سی اردو)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی 4 رکنی ٹیم ڈاکٹر الطاف حسین کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی، ٹیم میں ڈاکٹر عمر فاروق،محمد علی عارف اور تاشفین امتیاز شامل تھے۔ ٹیم نے عمران خان کا جیل میں طبی معائنہ ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
دنیا میں سب سے طویل اور سب سے مختصر دورانیہ کا روزہ کہاں ہوگا؟
. اسلام آباد (ڈیلی بی بی سی اردو) رمضان 2025 میں کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جب کہ دیگر میں مختصر ترین ہوگا، اور ایسا جغرافیائی محل وقوع کے باعث ہوتا ہے۔ الجزائر میں سب سے طویل دورانیے کا روزہ یعنی 16 گھنٹے 44 منٹ کا ہوگا. اس کے برعکس صومالیہ صرف 13 گھنٹے کا روزہ ...
Read More »عمران کی بشریٰ سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
. اسلام آباد (ڈیلی بی بی سی اردو)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 4 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توہین عدالت کیس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل پیش ہوکر وضاحت ...
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قیدی کارکنان کے اہل خانہ کو رمضان میں راشن فراہم کردیا
. پشاور(ڈیلی بی بی سی اردو) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیجانب سے مختلف مقدمات میں جیل میں قید کارکنوں کے اہل خانہ کے لیے راشن فراہم کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان فراز مغل نے کہا کہ پنجاب میں بے گناہ قید کارکنوں کو رمضان المبارک میں استعمال کا راشن فراہم کیا گیا، رمضان المبارک کے دوران بے ...
Read More »167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ، پیدل راستے بحال کیے جائیں گے، مری کو عالمی سیاحتی سہولیات کا مرکز بنانا ہے: مریم نواز
. لاہور ( ڈیلی بی بی سی اردو)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی- 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور عملدرآمد کرا ئے گی،ماہرین کی مدد سے مری کو اس کے قدیمی حسن کے مطابق بحال ...
Read More »پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ
. لاہور(ڈیلی بی بی سی اردو) پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔.تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تاریخی اقدام اٹھایا ہے-ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کے لئے سپیشل بسیں چلانے کا اصولی فیصلہ کیا گیاہے-ہر دیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز تک بس سروس شروع ...
Read More »نیویارک( ڈیلی بی بی سی اردو)دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ایلون مسک چوتھےبچےکے باپ بن گئے۔
. غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی پارٹنر اور نیورلنک کی ایگزیکٹو شیون زیلیس نے اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے اور اپنے چوتھے بچے کا نام سیلڈن لائکرگس بتایا۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے تیسرے بچے آرکیڈیا کی پہلی سالگرہ مناتے ہوئے ایکس پر کیا۔ ایلون مسک اور شیون زیلیس کے چار بچے ...
Read More »عمران خان کی وجہ سے 10 ہزار رنز بنانے والا تاریخ کا پہلا کھلاڑی بنا، سنیل گواسکر کا انکشاف
. دبئی, بھارتی کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان کی وجہ سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بنے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 1986 میں ریٹائرمنٹ کا ارادہ رکھتے تھے لیکن عمران خان نے انہیں پاکستان کے 1987 کے ...
Read More »لاہور, وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پنجاب میں5 سالہ ٹرانسپورٹ پلان کی منظوری دے دی ہے۔
. لاہور, وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پنجاب میں5 سالہ ٹرانسپورٹ پلان کی منظوری دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی ویڈیولنک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں نیا جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے بارے میں جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب بھر جدیدترین آٹو میٹڈ ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ...
Read More »بنگلہ دیش میں انقلاب لانے والے طلبہ نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
ڈھاکہ,بنگلہ دیش میں گزشتہ سال حکومت کے خاتمے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے طلبہ نے ایک نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا ہے، جو آئندہ متوقع انتخابات سے قبل ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ نئی جماعت گناتنترک چھاترا سنگساد (جمہوری طلبہ کونسل) ان طلبہ رہنماؤں پر مشتمل ...
Read More »