Author Archives: daily bbc urdu

الاسکا میں 7.0 شدت کے خوفناک زلزلے سے زمین لرز اٹھی

(ڈیلی بی بی سی اردو)ALASKA امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز پہاڑی علاقے یاکوٹیٹ میں گزشتہ رات گئے 7.0 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا جس نے زمین کو لرزا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے صرف 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، جس کی وجہ سے دھچکے کی شدت سطح پر کئی گنا زیادہ ...

Read More »

ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینے نہیں جا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینے نہیں جا رہے ہیں جبکہ ہمارے اوپر الزام لگائے جا رہے ہیں اور ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ عوام کو بتانا ضروری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ...

Read More »

حکومت کا پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) وفاقی حکومت نے 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 9مئی مقدمات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے ...

Read More »

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا

(ڈیلی بی بی سی اردو) حماس کا وفد کا غزہ جنگ بندی کے حوالے سے ثالث ممالک سے مذاکرات کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گیا۔ حماس اور مصری سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ حماس کا ایک وفد غزہ جنگ بندی کے ثالثوں سے ملاقات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے جبکہ اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک دونوں کی ...

Read More »

علامہ اقبال: فکر، فن اور بصیرت کے منفرد سفر کا زندہ مکالمہ

(ڈیلی بی بی سی اردو)یومِ اقبال کے موقع پر اسٹیٹ بینک میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں ایک منفرد نمائش کا آغاز ہوا، جو علامہ محمد اقبال کی زندگی، شاعری اور فلسفے پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ نمائش محض ماضی کی یادگار نہیں بلکہ ایک فکری مکالمہ ہے، جو موجودہ نسل کو شاعرِمشرق کے خیالات اور ان کے دیرپا اثرات سے ...

Read More »

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزر گئے

کراچی(ڈیلی بی بی سی اردو) پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزر گئے۔ 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں فلم ساز نثار مراد کے گھر پیدا ہونے والے وحید مراد نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔ انہوں نے فلمی سفر کا آغاز معاون اداکار کی حیثیت سے فلم ’’اولاد‘‘ ...

Read More »

بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ(ڈیلی بی بی سی اردو) محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے کے طویل عرصے سے قحط اور خشک سالی کے شکار علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری سنائی ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک طاقت ور سلسلے کے زیر اثر دسمبر کے ...

Read More »

پاکستان شاہینز کی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سنسنی خیز فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست

دوحا(ڈیلی بی بی سی اردو) پاکستان نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل میں مقررہ اوورز میں سنسنی مقابلے کے بعد سپر اوور میں زبردست بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوحہ میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل میں بنگلہ دیش اے ٹیم نے ...

Read More »

رات کو پستے کھانے کے حیران کن فوائد

(ڈیلی بی بی سی اردو) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پستے کھانا آنتوں کی صحت، سوزش میں کمی اور قوتِ مدافعت میں بہتری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہےبالخصوص اس کو جب رات کے وقت کھایا جائے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق (جس میں 51 بالغ افراد شامل تھے) یہ بات سامنے آئی ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ڈی سی ویلیویشن ٹیبل ریٹ اسسمنٹ بارے اجلاس منعقد ہوا۔

وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ڈی سی ویلیویشن ٹیبل ریٹ اسسمنٹ بارے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 11 کمرشل اراضی کے کیسز کی پرائس اسسمنٹ کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں اراضی کی ویلیو کو مختلف محکموں کی تجاویز کے مطابق منظور کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow