Author Archives: daily bbc urdu

کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے کمشنر ملتان عامر کریم خاں کو لکھا بنگلہ ریلیف کیمپ میں سیلابی صورتحال اور انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی ...

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ وہاڑی مظفر خان،ڈپٹی ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحول محمد ادریس اور سول ڈیفنس آفیسر محمد ریحان وڑائچ نے مختلف پٹرول پمپس کا وزٹ کیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ وہاڑی مظفر خان،ڈپٹی ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحول محمد ادریس اور سول ڈیفنس آفیسر محمد ریحان وڑائچ نے مختلف پٹرول پمپس کا وزٹ کیا اور ایندھن کے معیار کی جانچ کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مظفر خان نے متعلقہ افسران کے ہمراہ ادارہ تحفظ ماحول ملتان کی موبائل لیب ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں میڈیا ٹاک کا انعقاد کیا گیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں میڈیا ٹاک کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان نے میڈیا کو سیلابی صورتحال اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وہاڑی ریونیو بابر سلیمان نے کہا کہ عوام کو سیلابی صورتحال بارے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل کے ہمراہ ہیڈ اسلام، میاں حاکم اور لکھا بنگلہ کا وزٹ کیا

وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل کے ہمراہ ہیڈ اسلام، میاں حاکم اور لکھا بنگلہ کا وزٹ کیاڈپٹی کمشنر نے سیلابی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لیا اور سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے ضلع وہاڑی نے دفعہ 144کا حکم نامہ جاری کر دیا

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے ضلع وہاڑی نے دفعہ 144کا حکم نامہ جاری کر دیا نہروں اور دریاؤں میں تیراکی، ٹیوب سوئمنگ اور نہانے پر پابندی عائدہے تمام تفریحی سرگرمیاں ہیڈ اسلام، ہیڈ سائفن سمیت ممنوع ہیں دفعہ 144کا حکم فوری طور پر نافذ ہے اور26 ستمبر 2025 تک مؤثر رہے گادفعہ 144انسانی جانوں ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی احسن ممتاز نے سیلاب سے متاثرہ علاقے میاں حاکم کا وزٹ کیا

وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو)اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی احسن ممتاز نے سیلاب سے متاثرہ علاقے میاں حاکم کا وزٹ کیا انہوں نے سیلابی صورتحال کا جائزہ اور انتظامات کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز نے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ سیلاب سے متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی طرف سے ممبران ضلعی امن کمیٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا7

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی طرف سے ممبران ضلعی امن کمیٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے ظہرانہ میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے محرم الحرام اور چہلم حضرت امام حسین ؓ پر امن و امان کے قیام میں ممبران امن کمیٹی کے کردار کو ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے اجلاس میں شرکت کی۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں امن و امان، سیف سٹی پراجیکٹ، اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں،غیر منظور شدہ پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیوں،عوامی رابطہ ...

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان کی زیر صدارت مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان کی زیر صدارت مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر پیش رفت، زیر التواء اغلاط ناموں اور وانڈا جات بارے بریفنگ دی گئی جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان نے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کو عقیدت اور مذہبی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے تمام محکموں کو اپنے اپنے دفاتر کو برقی قمقموں سے سجانے کی ہدایت کر دی ہے⁷

وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کو عقیدت اور مذہبی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے تمام محکموں کو اپنے اپنے دفاتر کو برقی قمقموں سے سجانے کی ہدایت کر دی ہے اس کے علاوہ جشن عید میلاد النبی ؐکے موقع پرمحافل و تقریبات ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow