Author Archives: daily bbc urdu

*فلور ملز و چکی مالکان باہمی مشاورت و اتفاق رائے سے گندم کے آٹے کے نرخ مقرر کر کے عوام کو معیاری و سستا آٹا فراہم کریں،دربار ہال میرپورخاص میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو فیصل علی سومرو کا فلور ملز و چکی مالکان کے اجلاس سے خطاب

. میرپورخاص(ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹوفیصل علی سومرو نے کہا ہے کہ فلور ملز اور چکی مالکان باہمی مشاورت واتفاق سے گندم کے آٹے کے نرخ مقرر کر کے عوام کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کریں تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے،یہ ہدایت انہوں نے دربارہال میں فلور ملز اور چکی ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے اقدامات جاری ہیں.

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے اقدامات جاری ہیں ضلع وہاڑی میں ہیٹ اسٹروک سے متعلق ہنگامی صورتحال کیلئے ریسکیو 1122 کی ہیٹ ایمرجنسی ہاٹ لائن قائم کی گئی ہے اس کے علاوہ ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو، دیہی و بنیادی ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا.

. وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے سٹرکوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ترقیاتی کاموں کی ...

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداد تنازعات کیلئے خصوصی عدالتوں کا قیام

. اسلام آباد (ڈیلی بی بی سی اردو) اوورسیز پراپرٹی ایکٹ 2024 کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اس سلسلے ...

Read More »

کراچی بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کیخلاف درخواست

.کراچی(ڈیلی بی بی سی)کراچی بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی بار کی جانب سے ججز تبادلے کے خلاف آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست دائر کی گئی ہے جس میں صدر پاکستان اور وفاق سمیت رجسٹرار سپریم کورٹ، ...

Read More »

عامر خان نے پرانی دوست سے تیسری شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

. ممبئی( ڈیلی بی بی سی اردو )بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کل 14 مارچ کو 60 سال کے ہوجائیں گے اور اپنی سالگرہ پر اداکار نے ایک ایسا اعلان کردیا جس سے پوری انڈسٹری میں کھلبلی مچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنی سالگرہ کے جشن سے خطاب میں کچھ ایسا عندیہ دیا جس سے ...

Read More »

.عنوان: زندگی میں بچوں کا نظم و ضبط…………… پروفیسر زاہد خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کا تحریری کالم

. میں جانتا ہوں کہ آپ کے پاس پہلے ہی نظم و ضبط کا اندازہ ہے ، اگر آپ طالب علم ہیں تو زیادہ۔ آپ سے کتنی بار اپنے استاد سے کہا گیا کہ وہ کلاس چھوڑ دیں۔ یا کتنی بار آپ کے والدین نے آپ کو کھیلنے یا باہر جانے سے روک دیا کیونکہ آپ نے امتحانات میں اچھی ...

Read More »

لندن: (ڈیلی بی بی سی اردو ) یورپی کمیشن کی صدر کا کہنا ہے کہ یورپ کو دوبارہ مسلح ہوکرامریکا کو دکھانا ہوگا کہ وہ اپنے دفاع کے لیے تیارہیں۔

. لندن میں اٹھارہ یورپی ممالک کے اجلاس میں یورپی کمیشن کی صدر نے خطاب میں کہا امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یورپ کو دوبارہ مسلح ہو کر امریکا کو دکھانا ہوگا کہ وہ اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔ یوکرین کی حمایت میں منعقدہ اجلاس میں رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں کشیدگی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ ...

Read More »

لگژری کشتیاں، 3 پرائیویٹ جیٹ، یوکرینی صدر کے پاس کتنی دولت ہے؟

. کیف (ڈیلی بی بی سی اردو) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اس وقت 30 ملین ڈالر کی مجموعی دولت کے مالک ہیں۔ زیلنسکی عالمی توجہ کا مرکز اس وقت بنے جب انہوں نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک متنازع ملاقات کی۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد ایک امریکی معدنی معاہدہ ناکام ہوا، جس کے ...

Read More »

دنیا کے کس ملک میں طویل اور کس ملک میں مختصر دورانیے کا روزہ ہوگا؟

. کراچی (ڈیلی بی بی سی اردو)دنیا بھر میں مقدس مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے اور آئندہ 29 سے 28 روز تک مسلمان مسلسل روزے رکھیں گے۔ پاکستان میں اس برس روزوں کا دورانیہ 13 گھنٹے سے شروع ہوگا جو کہ اختتام رمضان تک تقریباً ساڑھے 13 گھنٹے تک ہوجائے گا۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow