Author Archives: daily bbc urdu

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

پاک فوج کے جوانوں نے عیدالفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے محاذوں سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ سخت موسمی حالات اور برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے جوانوں نے ملک بھر کے عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ ایل او سی پر ...

Read More »

قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے اضافی بجلی کی پیداوار، 12 ارب کی بچت

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم منصفانہ اور متوازن سولر پالیسی کی حامی ضرور ہے، قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے اضافی بجلی کی پیداوار سے 12 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوئی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ غیر منظم رؤف ٹاپ سولر سے گرڈ اسٹیبلٹی کے ...

Read More »

لاہور؛ شوہر نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی پر فائرنگ کر دی

لاہور: اسلام پورہ پولیس نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے بیوی کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے شوہر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سجاد نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر اپنی بیوی پر فائرنگ کی، فائر خاتون کے چہرے ...

Read More »

سربراہ کلاؤڈ فلیئر کا اے آئی بوٹس سے متعلق انتباہ

انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے سربراہ کے مطابق انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے بوٹس کی تیزی سے بڑھتی تعداد 2027 تک آن لائن انسانوں سے تجاوز کر جائے گی۔ ایک کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کلاؤڈ فلیئر سی ای او میتھیو پرنس نے بتایا کہ اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی اور گوگل کے جیمینائی جیسے ...

Read More »

نورا فتیحی کے فحش گانے کیخلاف فتویٰ جاری

بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے متنازع وفحش گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا گیا۔ بھارتی فلم کے ’ڈی: دی ڈیول‘ کا گانا ’سرکے چُنر تیری سرکے‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا ...

Read More »

چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق

ایک طویل المدتی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ معتدل مقدار میں کیفین والی مشروبات پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں نمایاں کمی آتی ہے۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل see ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 1 لاکھ 31 ہزار سے زیادہ شرکا نے حصہ لیا۔ مطالعے کے آغاز پر یہ افراد کینسر، ...

Read More »

رونالڈو کا عید کے موقع پر مسلمانوں کیلیے خاص پیغام

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے بہترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے عید الفطر کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔

Read More »

یہ ہماری جنگ نہیں ہم پر مسلط کی گئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جاپانی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ موجودہ جنگ ایران کی اپنی نہیں بلکہ اس پر مسلط کی گئی ہے تاہم تہران عارضی نہیں بلکہ مکمل، جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرے گا جو جنگ ...

Read More »

نیتن یاہو نے ایران کے تازہ حملوں کو اسرائیل کیلئے ’انتہائی مشکل شام‘ قرار دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملوں کے بعد صورتحال کو اسرائیل کے لیے ’انتہائی مشکل شام‘ قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جنوبی اسرائیل کے شہروں دیمونا اور عراد پر میزائل حملے کیے، جس کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 6 ...

Read More »

ہمارا کسی بھی برادر ملک سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا پیغام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا کسی بھی برادر ملک سے کوئی تنازع نہیں۔ اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی دنیا کے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست فائدہ اٹھا رہی ہے، اس لیے اتحاد وقت کی اہم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow