وہاڑی (عبدالغفار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن ’’عیدالفطر‘‘ پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مثالی صفائی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب/سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلان کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی اور عیدالفطر صفائی پلان کے حوالے سے جائزہ لیا ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی (عبدالغفار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 13 اپریل 2026 سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کے پلان بارے بریفنگ دی گئی جبکہ گزشتہ ماہ فروری 2026 کی انسداد پولیو مہم بارے بھی آگاہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب ...
Read More »جب حکمران مثال نہ رہیں تو ریاستیں کمزور ہو جاتی ہیں
جب حکمران مثال نہ رہیں تو ریاستیں کمزور ہو جاتی ہیں تحریر شیخ فضل الرحمان ایڈووکیٹ ملک میں بڑھتی مہنگائی، گرتی ہوئی معیشت اور عوامی بے چینی کے اس دور میں جب ہر طرف قربانی اور صبر کی تلقین کی جا رہی ہے، ایسے میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کیلئے قومی خزانے سے کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی ...
Read More »جنگِ استدراج (War of Attrition) — ایک خاموش اور تھکا دینے والا معرکہ.پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
جنگ کا تصور عام طور پر تیز رفتار حملوں، بڑے دھماکوں اور فوری نتائج سے وابستہ کیا جاتا ہے، لیکن فوجی تاریخ میں ایک ایسی حکمتِ عملی بھی ہے جو “تیزی” کے بجائے “صبر” پر مبنی ہے۔ اسے اردو میں جنگِ استدراج یا تھکا دینے والی جنگ (War of Attrition) کہا جاتا ہے۔ جنگِ استدراج سے مراد ایک ایسی فوجی ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تصور اقبال نے بھی شرکت کی۔
وہاڑی (عبدالغفار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تصور اقبال نے بھی شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے ہدایت کی کہ عیدالفطر کے موقع پر صفائی، سیکیورٹی اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ محکمے بہترین انتظامات ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے جاری انیشیٹوز کا جائزہ لیا گیا۔
وہاڑی (عبدالغفار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے جاری انیشیٹوز کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ سرگرم عمل ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت پری فلڈ انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی(عبدالغفار) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت پری فلڈ انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات، متعلقہ محکموں کی تیاریوں، ہنگامی پلان اور دستیاب وسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں گزشتہ سال سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات بارے بھی تفصیلی بریفنگ دی ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے غلہ منڈی میں انڈرگراونڈ واٹر سٹوریج ٹینک کے منصوبے کا دورہ کیا
وہاڑی (عبدالغفار) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے غلہ منڈی میں انڈرگراونڈ واٹر سٹوریج ٹینک کے منصوبے کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کام کی رفتار کو تیز کرنے اور معیار کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم بھی دیا۔ ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ یہ منصوبہ بارش کے پانی کو محفوظ کرنے میں اہم کردار ...
Read More »اجتماعی کوشش: کامیابی کی کلید تحریر۔ پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
اجتماعی کوشش یا “اتفاق میں برکت” ایک ایسا موضوع ہے جو انسانی ترقی کی بنیاد ہے۔ جب افراد تنہا کام کرنے کے بجائے ایک مشترکہ مقصد کے لیے متحد ہو جاتے ہیں، تو وہ ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتے ہیں۔ انسان ایک سماجی حیوان ہے اور اس کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ دوسروں کے ساتھ مل جل ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت گٹروں پر ڈھکن لگانے اور آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی (سردار مظہر) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت گٹروں پر ڈھکن لگانے اور آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کھلے مین ہولز پر فوری طور پر ڈھکن لگانے اور خراب مین ہولز کی مرمت کرنے کا حکم دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات ...
Read More »