(ڈیلی بی بی سی اردو) ہیوسٹن کے ارب پتی جوڑے نینسی اور رچ کنڈر نے اپنی 95 فیصد دولت، جو تقریباً 29 کھرب پاکستانی روپے (11.2 ارب ڈالر) کے برابر ہے، فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوڑے کی جانب سے دی جانے والی رقم مقامی فلاحی منصوبوں، پارکس کی بحالی، ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
وزیراعظم آئندہ ہفتے سعودیہ عرب روانہ ہونگے، اعلیٰ عسکری قیادت بھی ہمراہ ہوگی
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت بھی ان کے ہمراہ ہوگی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں فیوچر انونسٹمنٹ اینیشایٹو سے خطاب ...
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم
کراچی (ڈیلی بی بی سی اردو) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج بھی کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں آج 17 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 235 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ...
Read More »حکومت نے 2025-2026 کیلیے گندم پالیسی کی منظوری دے دی، ریٹ 3500 روپے من مقرر
(ڈیلی بی بی سی اردو) حکومت نے گندم پالیسی 2025-2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت کسانوں کو تحفظ دینے کیلیے 3500 روپے فی من کے حساب سے بڑا اسٹاک خریدا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گندم پالیسی 2025-26 سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ جس میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے ...
Read More »دوحا مذاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
دوحا(ڈیلی بی بی سی اردو) اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے جن کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی ایک بڑی سفارتی اور اسٹریٹیجک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔قطر کی وزارتِ خارجہ ...
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری؛ چیف جسٹس سمیت 9 ججز سماعت کریں گے
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 20 تا 24 اکتوبر 9 ججز سنگل بینچز میں مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بینچ اور ایک اسپیشل ڈویژن بینچ کیسز ...
Read More »پہلا ون ڈے: بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے شکست دیدی
(ڈیلی بی بی سی اردو)ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش کی ٹیم 50 ویں اوور میں 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے توحید ہردوئے 51 ...
Read More »عازمینِ حج کیلیے خوشخبری؛ آبِ زم زم اب آپ کی دہلیز پر
( ڈیلی بی بی سی اردو)سعودی عرب نے ایک بار پھر مسجد الحرام آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے ایک نئی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے پہلی بار “زم زم من نسک” کے نام سے ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے عازمینِ حج اور عام ...
Read More »پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں مذاکرات جاری
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات جاری ہیں۔ وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد آج دوحا پہنچا جس کے بعد افغان طالبان سے مذاکرات جاری ہیں۔ ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے فوری خاتمے اور پاک افغان سرحد ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد پولیو مہم اہداف کے حصول بارے تفصیلی جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے انسدا د پولیو مہم میں بہترین کارکردگی پر افسران و پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہا اور شاباش دی۔ اور کہا ...
Read More »