سکھر(ڈیلی بی بی سی اردو) شکارپور میں پولیس نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے 8 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران 2 ڈی ایس پیز سمیت اور دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس زخمیوں میں خاتون ڈی ایس پی پارس بکھرانی اور ڈی ایس پی ظھور احمد سومرو شامل ہیں۔ ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
جسٹس طارق کی ڈگری تنازع کیس؛ ایچ ای سی رپورٹ و جامعہ کراچی کے جواب میں اہم انکشافات
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری تنازع کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی، کراچی یونیورسٹی کا جواب بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔ ایچ ای سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹی کے انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں، موجودہ ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور خلاف ورزی پر 3دکاندار پر مقدمات کا اندراج کروادیا۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ گیس کی غیر قانونی ری ...
Read More »ضلعی سربراہی چوھدری ناصر عزیز سی ای او ایجوکیشن وہاڑی اور مسز عندلیب اصغر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ویمن نے کی۔ جبکہ آفیسر فائزہ مشتاق صاحبہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ویمن، تحصیل وہاڑی بھی معائنہ ٹیم کے ساتھ رہیں۔ فائزہ مشتاق صاحبہ نے معائنہ آفیسر کو تحصیل بھر کی تعلیمی سرگرمیوں اور ترقیاتی اقدامات پر جامع بریفنگ دی۔
(ڈیلی بی بی سی اردو) آج تحصیل وہاڑی کے مختلف سرکاری سکولوں کا معائنہ کیا گیا جس میں تعلیمی معیار، طلبہ کے اصل انرولمنٹ اور تعمیر شدہ سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اس دورے میں پلاننگ اینڈ مینجمنٹ وِنگ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب سیکرٹیریٹ سے تشریف لانے والے محمد وقاص صاحب سیکشن آفیسر نے سکولوں کی تدریسی و انتظامی ...
Read More »(ڈیلی بی بی سی اردو) آج تحصیل وہاڑی کے مختلف سرکاری سکولوں کا معائنہ کیا گیا جس میں تعلیمی معیار، طلبہ کے اصل انرولمنٹ اور تعمیر شدہ سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اس دورے میں پلاننگ اینڈ مینجمنٹ وِنگ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب سیکرٹیریٹ سے تشریف لانے والے محمد وقاص صاحب سیکشن آفیسر نے سکولوں کی تدریسی و انتظامی ...
Read More »آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد(ڈیلی بی بی سی اردو) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں کے بعد پاکستان کو تقریباً ...
Read More »پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی
(ڈیلی بی بی سی اردو)وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کی جانب سے دی گئی پیشکش کو پی ٹی آئی نے قبول کر لیا جس میں بانی چیئرمین عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ شامل ہے۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اکثریتی اراکین نے اس فیصلے کی حمایت ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا۔
وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ سی ای او ایجو کیشن ناصرعزیز نے سکولوں میں تعلیمی سہولیات، نتائج، انتظامی امور اور ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی سہولیات، اساتذہ اور طلباء کی حاضری، صفائی ستھرائی اوردیگر انتظامی امور بہتر کرنے کی ہدایت ...
Read More »ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے اچانک قائداعظم پارک شرقی کالونی وہاڑی کا وزٹ کیا
وہاڑی ( ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے اچانک قائداعظم پارک شرقی کالونی وہاڑی کا وزٹ کیا انہوں نے پارک میں تفریح سہولیات، جھولوں کی حالت اور صفائی کا معائنہ کیا اور بلدیہ وہاڑی کو پارک کی حالت اور صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے کا حکم دیا ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے پارک میں ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت مین ہولز کور کرنے اور آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی ( ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت مین ہولز کور کرنے اور آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے مین ہولز کو چیک کرنے کیلئے ٹیمیں متحرک کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ متعلقہ ادارے دودن میں سروے مکمل کرکے تمام مین ہولز ...
Read More »