پشاور(نوید یوسف زٸی) سابق تحصیل ناظم طیب خان نے کروڑہ میں کروڑہ ہاٸڈرو پاور سے متاثرہ یونین کونسلز کے عوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حکومت اور متعلقہ حکام وعدے ایفا کریں اگر مطالبات حل نہیں کۓ گۓ تو احتجاج کا داٸرہ وسیع کریں گے ۔سابق سینیٹر مولانا راحت حسین کے بڑے بھائی اور سابق تحصیل ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
محکمہ لیبر نے صنعتی ورکرز میں ویلفیئر گرانٹس کے امدادی چیکس تقسیم کئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر حافظ وسیم اکرم اور ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کے نمائندے میاں اویس خورشید نے ورکرز میں امدادی چیک تقسیم کئے
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) محکمہ لیبر نے صنعتی ورکرز میں ویلفیئر گرانٹس کے امدادی چیکس تقسیم کئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر حافظ وسیم اکرم اور ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کے نمائندے میاں اویس خورشید نے ورکرز میں امدادی چیک تقسیم کئے اور کہا کہ حکومت پنجاب عام آدمی اور خاص طور پر مزدور طبقہ کیلئے انقلابی اقدامات ...
Read More »ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مظفر خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈ ی سی آفس میں ہوا۔
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مظفر خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈ ی سی آفس میں ہوا۔ اس موقع پر غیر قانونی طور پر چلائے جانیوالے 20میڈیکل سٹورز کیسز کی سماعت کی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مظفر خان نے کہا کہ میڈیکل سٹورز مالکان اپنے قانونی تقاضے پورے کریں ادویات ...
Read More »ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابرسلیمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابرسلیمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایکسین انہار اہیڈ اسلام جاوید رسول نے دریا ستلج میں پانی کی آمد و اخراج بارے بریفنگ دی۔اجلاس میں متاثرہ علاقوں اور سیلاب متاثرین کی محفوظ مقام پر منتقلی بارے بھی بریفنگ دی گئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر ...
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ایم پی اے و چیئر پرسن ٹاسک فورس برائے پائیدار ترقی کے اہداف بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل نے وہاڑی کا وزٹ کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ایم پی اے و چیئر پرسن ٹاسک فورس برائے پائیدار ترقی کے اہداف بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل نے وہاڑی کا وزٹ کیا۔ایم پی اے بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وہاڑی غلام مرتضیٰ کو اجلاس میں ضلع وہاڑی میں سیلابی صورتحال اور انتظامات بارے ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے کچی پکی اور ساہوکاوزٹ کیا
وہاڑی(ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے کچی پکی اور ساہوکاوزٹ کیا اور سیلابی ایریا میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے لوگوں کا بروقت انخلاء یقینی بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنرعمرانہ توقیر اور ڈی پی او محمدافضل نے سیلاب متاثرین میں جوسز بھی ...
Read More »سیلاب اور قحط الرجال تحریر۔۔ شیخ فضل الرحمان ایڈووکیٹ
پاکستان ہر سال مون سون کی بارشوں کے بعد دریاؤں کی طغیانی اور سیلابی ریلوں کا سامنا کرتا ہے۔ دیہات اجڑ جاتے ہیں، لوگ بے گھر ہو جاتے ہیں، بیماریاں پھیلتی ہیں اور کھیت کھلیان تباہ ہو جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ دیکھ کر ایک عام پاکستانی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ آیا یہ صرف قدرتی آفت ہے ...
Read More »شانگلہ الپوری سے تعلق رکھنے والے معروف ماہرِ تعلیم اورنگزیب خلیل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہستان لوئر پٹن کا چارج سنبھال لیا.
پشاور (نوید یوسف زٸی )شانگلہ الپوری سے تعلق رکھنے والے معروف ماہرِ تعلیم اورنگزیب خلیل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہستان لوئر پٹن کا چارج سنبھال لیا. شانگلہ سے تعلق رکھنے والے معروف ماہرِ تعلیم اورنگزیب خلیل نے بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ڈی ای او) کوہستان میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر محکمہ ...
Read More »پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افسر الملک نے سیلاب سے متاثرہ تحصیل پورن کے دورےکیے اور موقع پر کہا ہے
پشاور (نوید یوسف زٸی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افسر الملک نے سیلاب سے متاثرہ تحصیل پورن کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ سیلاب نے ضلع شانگلہ کو شدید متاثر کیا ہوا ہے صوباٸی و مرکزی حکومت متاثرین کی صحیح معنوں میں بحالی کیلۓ کردار ادا کریں ۔انہوں نے کہا کہ متاثرین شدید مشکلات سے ...
Read More »ضلعی انتظامیہ وہاڑی کے مطابق دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے الرٹ ہیں
وہاڑی ( ڈیلی بی بی سی اردو) ضلعی انتظامیہ وہاڑی کے مطابق دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے الرٹ ہیں اور بروقت ریسپانس کیا جارہا ہے عوام تک تمام اطلاعات بروقت پہنچائی جا رہی ہیں سوشل میڈیا پر کچھ غیر مصدقہ اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں جس سے عوام میں بے چینی پھیلنے کا خدشہ ...
Read More »