Author Archives: daily bbc urdu

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ضلعی بہبود و بحالی یونٹ برائے معاونت خصوصی افراد کا اجلاس ہوا۔

وہاڑی (عبدالغفار) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ضلعی بہبود و بحالی یونٹ برائے معاونت خصوصی افراد کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں افراد باہم معذوری کیلئے 219 معاون آلات کی منظوری دی گئی نجی اداروں میں افراد باہم معذوری کی 3 فیصد کوٹہ کے تحت ملازمتوں کو یقینی بنانے بارے بریفنگ دی گئی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر ماہ رمضان میں عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ وہاڑی کوشاں ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

وہاڑی (فیصل ریاض) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر ماہ رمضان میں عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ وہاڑی کوشاں ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی ، رمضان سہولت بازار ، نگہبان دستر خوان اور نگہبان کارڈز بارے بریفنگ ...

Read More »

کیا یہ آنکھیں سزا کی مستحق ہیں ؟ تحریر شیخ فضل الرحمن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

کیا یہ آنکھیں سزا کی مستحق ہیں ؟ کیا واقعی یہ آنکھیں سزا کی مستحق ہیں ؟ وہ آنکھیں جو کبھی قوم کے وقار کی علامت بنیں، جو عالمی اسٹیج پر سبز ہلالی پرچم کو سربلند دیکھنے کی عادی رہیں، جو پاکستان کو جھکتے نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا دیکھنا چاہتی تھیں — کیا وہ آنکھیں مجرم ہیں ؟ یہ ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت وہاڑی میں رمضان انتظامات کا اجلاس ہوا۔

وہاڑی (عبدالغفار) ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت وہاڑی میں رمضان انتظامات کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رمضان سہولت بازار، نگہبان دسترخوان اور نگہبان کارڈز کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی، رمضان سہولت بازار میں سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی، ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “پنجاب دھی رانی پروگرام” کے زیر اہتمام ضلع وہاڑی میں 87 جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔

وہاڑی (عبدالغفار) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “پنجاب دھی رانی پروگرام” کے زیر اہتمام ضلع وہاڑی میں 87 جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پنجاب دھی رانی پروگرام کی پروقار تقریب خورشید انور سپورٹس کمپلیکس وہاڑی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تھے۔تقریب میں ڈپٹی ...

Read More »

کلاس روم میں مزاح۔ تحریر پروفیسر زاہد خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

کہتے ہیں کہ مسکراہٹ دلوں کے بند دروازے کھول دیتی ہے، اور اگر یہ مسکراہٹ کلاس روم میں ہو، تو یہ علم کے بند دروازے کھولنے کی کنجی بن جاتی ہے۔ کلاس روم میں مزاح محض ہنسی مذاق کا نام نہیں، بلکہ یہ تدریس کا ایک مؤثر ہتھیار ہے جو خشک سے خشک سبق کو بھی زندگی بخش دیتا ہے۔ ...

Read More »

پروفیسر زاہد خان ایڈووکیٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ورزش انسانی صحت اور تندرستی کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ زندہ رہنے کے لیے خوراک اور پانی۔ یہ نہ صرف جسم کو ظاہری طور پر متناسب بناتی ہے بلکہ اندرونی نظام کو بھی جلا بخشتی ہے۔

ورزش انسانی صحت اور تندرستی کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ زندہ رہنے کے لیے خوراک اور پانی۔ یہ نہ صرف جسم کو ظاہری طور پر متناسب بناتی ہے بلکہ اندرونی نظام کو بھی جلا بخشتی ہے۔جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارے پٹھوں کے ریشے مضبوط ہوتے ہیں۔ باقاعدگی سے وزن اٹھانا یا سخت ورزش کرنا ہڈیوں ...

Read More »

ہائی کورٹ لا کی کتابیں ایک وکیل کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں۔ تحریر۔ پروفیسر زاہد خان ایڈووکیٹ

پروفیسر زاہد خان ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ​یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک وکیل کے لیے کتابیں صرف کاغذ کا مجموعہ نہیں ہوتیں، بلکہ اس کا سب سے قیمتی اثاثہ اور اس کے پیشہ ورانہ سفر کا لازمی حصہ ہوتی ہیں۔ قانون ایک ایسا سمندر ہے جس کی لہریں بدلتی رہتی ہیں، اور ان لہروں سے نبرد ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت فائر سیفٹی اقدامات بارے اجلاس ہوا۔

وہاڑی (عبدالغفار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت فائر سیفٹی اقدامات بارے اجلاس ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کو فائرسیفٹی اقدامات پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ ملٹی سٹوری بلڈنگز، اونچی عمارتوں، کمرشل مارکیٹس میں 30دن کے اندر فائرہیڈرنٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے تمام اونچی عمارتوں میں فائر ہیڈرنٹس،الارم ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ضلعی افسران کا اجلاس ہوا۔

وہاڑی (عبدالغفار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ضلعی افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ضلعی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر خالد جاویدگورائیہ نے تمام افسران کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرسروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow