وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مویشیوں کی ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کیا جا رہا ہے ایڈیشنل ڈائر یکٹر لائیو سٹاک کی زیر نگرانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کے لیے 33 فیلڈ ٹیمیں تعینات ہیں جو روزانہ فیلڈ میں جا ...
Read More »Author Archives: daily bbc urdu
ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں کنسلٹنٹ و سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز دیگر ڈاکٹرز اور سٹاف طبی کیمپ برائے سیلاب زدگان میں سیلاب متاثرین کے علاج معالجہ کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں کنسلٹنٹ و سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز دیگر ڈاکٹرز اور سٹاف طبی کیمپ برائے سیلاب زدگان میں سیلاب متاثرین کے علاج معالجہ کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ وزیر ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں متاثرین سیلاب کیلئے کلینک آن بوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے کلینک آن بوٹ میں متاثرین سیلاب کو فوری ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں متاثرین سیلاب کیلئے کلینک آن بوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے کلینک آن بوٹ میں متاثرین سیلاب کو فوری ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ دریائے ...
Read More »حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے ایس ڈی ای او پیرا فورس وقاص انجم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گندم کےذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے ایس ڈی ای او پیرا فورس وقاص انجم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گندم کےذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کیا پیرا فورس نے نذیر اینڈ کمپنی کولڈ اسٹوریج لڈن روڈ سے ایک لاکھ من گندم برآمد ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے موضع غوث والا فتح پور میلسی کا وزٹ کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے موضع غوث والا فتح پور میلسی کا وزٹ کیا ڈپٹی کمشنر نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی تاکید کی۔اسسٹنٹ کمشنر میلسی رانا زوہیب کریم نے سیلابی صورتحال، امدادی سرگرمیوں اور متاثرین کو سہولیات کی فراہمی ...
Read More »ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے ہیڈ اسلام اور موضع کھچی کا وزٹ کیا انہوں نے ہیڈ اسلام میں پانی کی آمد و اخراج اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
وہاڑی ( )ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے ہیڈ اسلام اور موضع کھچی کا وزٹ کیا انہوں نے ہیڈ اسلام میں پانی کی آمد و اخراج اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا فلڈ ریلیف کیمپ میں ادویات دیگر سہولیات کی دستیابی کا معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کو موضع کھچی میں سیلابی صورتحال ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا انہوں نے موضع لکھا بنگلہ میں خیمہ بستی، فلڈ ریلیف کیمپ میں سہولیات کی فراہمی اور میاں حاکم آؤٹ فال میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے متاثرین میں راشن، کھانا ...
Read More »ایڈیشنل کمشنر کنسولیڈیشن (اشتمالات)ملتان رانا اخلاق او ر اے ڈی سی ریونیو بابر سلیمان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل کمشنر کنسولیڈیشن (اشتمالات)ملتان رانا اخلاق او ر اے ڈی سی ریونیو بابر سلیمان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا انہوں نے ایڈیشنل کمشنر اور اے ڈی سی ریونیو نے ہیڈاسلام، لکھا بنگلہ اور میلسی کے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا سیلاب متاثرین کے انخلاء، فلڈ ریلیف کیمپوں اور دیگر سہولیات کا جائزہ ...
Read More »ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے لوگوں اور مویشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے
وہاڑی ( ڈیلی بی بی سی اردو)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے لوگوں اور مویشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 95فیصد لوگوں کا انخلاء کیا جا چکا ہے تمام محکمے دن رات امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ...
Read More »ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی بابر سلیمان کی زیر صدارت سیلابی صورتحال اور انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی بابر سلیمان کی زیر صدارت سیلابی صورتحال اور انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی منصور احمد،ڈپٹی سیکرٹری سعید احمد خان،ڈپٹی ڈائر یکٹر پبلک ریلیشنز میاں نعیم عاصم، چیف سیکیورٹی آفیسر پولیس علی طاہراور دیگر افسران موجود تھے اجلاس میں سیلاب متاثرین کیلئے کئے ...
Read More »