Author Archives: daily bbc urdu

ڈائر یکٹر پبلک انسٹرکشن(سیکنڈری ایجو کیشن) جنوبی پنجاب زاہدہ بتول نے لیہ، راجن پور اور ڈی جی خان کا تفصیلی دورہ کیا

. ملتان (ڈیلی بی بی سی اردو)ڈائر یکٹر پبلک انسٹرکشن(سیکنڈری ایجو کیشن) جنوبی پنجاب زاہدہ بتول نے لیہ، راجن پور اور ڈی جی خان کا تفصیلی دورہ کیا انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے تحت اضافی کمروں کی تعمیر، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، اور خستہ حال اسکول عمارتوں کی دوبارہ تعمیر یا مرمت کے کام ...

Read More »

قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان نے دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں کا وزٹ کیا

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان نے دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں کا وزٹ کیا اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی احسن ممتاز اور اسسٹنٹ کمشنر بورے والا کیپٹن ریٹائرڈ ارشد اقبال بھی ہمراہ تھے قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان نے متوقع سیلاب کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا اور کہا کہ متوقع سیلاب ...

Read More »

محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام ایچ پی وی ویکسین مہم بارے ٹریننگ آف ٹرینر کا انعقاد کیا گیا

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام ایچ پی وی ویکسین مہم بارے ٹریننگ آف ٹرینر کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایچ ایم ٹی، سپروائزر اور ڈبلیو ایچ او کا سٹاف موجود تھا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس ) ڈاکٹر حافظ محمد فاضل اور ایس ایچ این ایس محمد زاہد نے ...

Read More »

کمشنر ملتان عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) کمشنر ملتان عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں ضلع وہاڑی کی سالانہ ترقیاتی پروگرام کی 62 کروڑ 80 لاکھ روپے کی 4 سکیموں کی منظوری دی گئی 27 بھٹہ ...

Read More »

قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان کی زیر صدارت متوقع سیلاب اور بارشوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا.

. وہاڑی (ڈیلی بی بی سی اردو) قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان کی زیر صدارت متوقع سیلاب اور بارشوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں تمام محکموں کو بر وقت انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت گئ. قائم مقام ڈپٹی کمشنر بابر سلیمان نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام محکمے اپنے کنٹیجنسی پلان تیار کریں. ...

Read More »

وہاڑی شہر کی اہم سڑک جی بلاک گلی نمبر 2 جو مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ وہاڑی کی انتظامیہ اس کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

. شہر کی مرکزی گلی جی/بلاک، گلی نمبر 2 وہاڑی جہاں لوگ اپنے بچوں کو اسکول، کالج اور یونیورسٹی جانے کے لیے گاڑی اور دیگر ٹرانسپورٹ کے ساتھ چھوڑنے جاتے ہیں۔ روڈ کی صورتحال میں گڑھے، دراڑیں، کچی یا ناہموار سطح، نکاسی آب کی کمی، بہت زیادہ ٹوٹ پھوٹ، سیوریج کا پانی کھڑا ہونا اور سڑک پر رکاوٹیں شامل ہیں۔ ...

Read More »

پروفیسر زاہد خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے اپنے پیا رے دوست چوہدری محمد شعبان ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار کورٹ وہاڑی کے ساتھ دوستی کے موضوع پر گفتگو کی.

. پروفیسر زاہد خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے اپنے پیا رے دوست چوہدری محمد شعبان ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار کورٹ وہاڑی کے ساتھ دوستی کے موضوع پر گفتگو کی. بہت سی خصوصیات ایک اچھا دوست بناتی ہیں۔ تاہم، میری رائے میں، ایک دوست جو ذہین ہے، بہت سے طریقوں سے اچھا ہوسکتا ہے. ایک ذہین دوست آپ کے مسائل بانٹ ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے ستھرا پنجاب عملے کو اعزازیہ دینے کی تقریب نجی مارکی میں منعقد ہوئی۔

. وہاڑی (فیصل ریاض) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے ستھرا پنجاب عملے کو اعزازیہ دینے کی تقریب نجی مارکی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کی تقریب کے مہمانان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ممبر قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ،ممبر صوبائی اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال تھے اس موقع ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

. وہاڑی (فیصل ریاض)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے بھی شرکت کی۔اجلا س میں محرم الحرام میں قیام امن کے حوالے سے لائحہ عمل اور تجاویز پرغور کیا گیا محرم الحرام میں بہترین انتظامات اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اراکین کمیٹی نے اپنی اپنی ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا

. وہاڑی (فیصل ریاض) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے انسداد ڈینگی سرگرمیوں بارے تفصیلی بریفنگ دی جس پر ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے انسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ تمام متعلقہ محکمے اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow